شمالی عراق میں آپریشن 4 دہشتگرد ہلاک

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف شمالی عراق میں جاری آپریشنز کے دوران مزید چار دہشتگرد مارے گئے

1711471
شمالی  عراق میں آپریشن 4 دہشتگرد ہلاک

 علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف شمالی عراق میں جاری آپریشنز کے دوران مزید چار دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک مسلح افواج کے کامیاب آپریشنز کی بدولت دہشتگردوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں۔

ترک وزارت دفاع  کا کہنا ہے کہ  شمالی عراق کے علاقے غارہ میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ایک فضائی کاروائی میں جبکہ پنجہ ۔یلدرم آپریشن کے حامل علاقے میں  دو دہشتگرد مارے گئے۔

 



متعللقہ خبریں