گوٹیرش۔تاتار ملاقات،مسئلہ قبرص کے دو ریاستی حل پر تبادلہ خیال

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ارسین تاتار سے ملاقات کی جس میں مسئلہ  قبرص کے دو ریاستی حل کے بارے میں  تبادلہ خیال کیا گیا

1710522
گوٹیرش۔تاتار ملاقات،مسئلہ قبرص کے دو ریاستی حل پر تبادلہ خیال

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ارسین تاتار سے ملاقات کی ہے۔

 یہ ملاقات اقوام متحدہ کے دفتر میں ہوئی جس میں انہوں نے مسئلہ  قبرص کے دو ریاستی حل کے بارے میں  تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 گوٹیرش 27 ستمبر  کو ارسین تاتار اور جنوبی قبرصی لیڈر نیکوس اناستاسیادیس  کے ساتھ  سہ رکنی مذاکرات کریں گے۔

 

 



متعللقہ خبریں