ترکی میں یورپ کی چھٹی اور دنیا کی 8 ویں تیز رفتار ٹرینہیں کام کررہی ہیں: وزیر مواصلات

انہوں نے ان خیالات کا اظہار   سرکے جی ریلوئے  ا سٹیشن پر  قزل  چشمے  سرکے جی  سرکلر ر ریلوئے  ی افتتاحی قتریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا

1708178
ترکی میں  یورپ کی چھٹی اور دنیا کی 8 ویں تیز رفتار  ٹرینہیں کام کررہی ہیں: وزیر مواصلات

وزیرمواصلات  اور انفراسٹرکچر عادل قارا اسماعیل اولو  نے بیان کیا کہ جمہوریہ ترکی اسٹیٹ ریلوے کو یورپ کی  چھٹی  اور دنیا کا 8 ویں  تیز رفتار ٹرین کی حیثیت حاصل ہے۔

انہوں نے ان خیلالات کا اظہار   سرکے جی ریلوئے  ا سٹیشن پر  قزل  چشمے  سرکے جی  سرکلر ر ریلوئے  ی افتتاحی قتریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ وہ استنبول میں ایک اور شاہکار کو معتارف کرواتے ہوئے  خوشی  اور فخر محسوس کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  انہوں نے 2003 سے ریلوے کی سرمایہ کاری کو ترجیح دی ہے ، اور یہ کہ پہلی م ترجیح  کے طور پر ، انہوں نے ملک میں موجود تمام ریلوے نیٹ ورکس کی تجدید کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ملک میں ریلوے کی لمبائی 12 ہزار 803 کلومیٹر تک بڑھا دی ہے ، انہوں نے کہا کہ  3 ہزار 500 کلومیٹر نئی ریلوے کی تعمیر اب بھی جاری ہے۔

انہوں نے 2003 اور 2020 کے درمیان ریلوے میں سرمایہ کاری کے لیے 212 بلین لیراس کی سرمایہ کیے جنے سے آگاہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم چین سے انگلینڈ تک پھیلے ہوئے   سلک ریلوے لائن کی درمیانی پٹی میں ایک بین الاقوامی ٹرانزٹ اور لاجسٹک سینٹر بن چکے ہیں۔ ہم نے اپنے باکو-تبلیسی-قارس لائن  کو بہتر کیا ہے۔ ہم نے ترکی کی  ریلوئے کو یورپ کی چھٹی اور دنیا کی 8ویں تیزر رفتار سسٹم  کو جاری رکھا ہوا ہے۔



متعللقہ خبریں