نائب وزیر خارجہ سعدات  اونال 16 تا17 ستمبر امریکہ کا دورہ کریں گے

وزارت خارجہ کی جانب سے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا کہ  سعدات  اونال  واشنگٹن میں امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین اور امریکی انڈر سیکرٹری برائے سیاسی امور وکٹوریہ نولینڈ سے ملاقات کریں گی

1706492
نائب وزیر خارجہ سعدات  اونال  16 تا17 ستمبر امریکہ کا دورہ کریں گے

نائب وزیر خارجہ سعدات  اونال  16-17 ستمبر کو امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کا دورہ کریں گے اور دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا کہ  سعدات  اونال  واشنگٹن میں امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین اور امریکی انڈر سیکرٹری برائے سیاسی امور وکٹوریہ نولینڈ سے ملاقات کریں گی۔

بیان میں ، مذکورہ دورے کے دوران ہونے والے وفود کے درمیان جامع سیاسی مشاورت ، دوطرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور بین الاقوامی پیش رفت پر بات چیت متوقع ہے۔



متعللقہ خبریں