ہم اپنے ڈرون بیڑے کو دنیا  کا نمبر ون بیڑہ بنائیں گے : صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ آقنجی ڈران (TIHA) کے ذریعے انہوں نے  دنیا میں  ایک بلن مقام حاصل کرلیا ہے اور وہ اس ڈران بیڑے سے   دنیا کے نمبر ون ڈران بیڑہ بننے کا ہدف لیے  ہوئے ہیں

1705842
ہم اپنے ڈرون بیڑے کو دنیا  کا نمبر ون بیڑہ بنائیں گے : صدر ایردوان

صدر ایردوان  نے کہا ہے کہ ہم اپنے ڈرون بیڑے کو دنیا  کا نمبر ون بیڑہ بنائیں گے ۔

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ آقنجی ڈران (TIHA) کے ذریعے انہوں نے  دنیا میں  ایک بلن مقام حاصل کرلیا ہے اور وہ اس ڈران بیڑے سے   دنیا کے نمبر ون ڈران بیڑہ بننے کا ہدف لیے  ہوئے ہیں۔ ،

صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار شیشہ سازی  کی فرم پوتالی    فیکٹری کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔

صدر ایردوان نے کہا  ترکی اپنا میزائل  اور  ڈران تیار کرنے والے ملک کی حیثیت اختیار کرگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے دفاعی صنعت  پر اپنے  80 فیصد تک غیر ملکی انحصار کو  ختم کردیا ہے۔

صدر ایردوان نے کہا کہ  ہم اپنے ڈرون بیڑے کو دنیا  کا نمبر ون بیڑہ بنائیں گے ۔

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ آقنجی ڈران (TIHA) کے ذریعے انہوں نے  دنیا میں  ایک بلن مقام حاصل کرلیا ہے اور وہ اس ڈران بیڑے سے   دنیا کے نمبر ون ڈران بیڑہ بننے کا ہدف لیے  ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  ترکی اب ایک ایسا ملک ہے جو صحیح وقت پر صحیح ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم 2022 کے آخر تک اپنے ڈیزائن کی اپنی الیکٹرک گاڑی تیار کرنے  اور اس سڑکوں پر لانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ہمارا مقصد انسانی توجہ کے ساتھ مصنوعی ذہانت سے رجوع کرکے آگے بڑھنا ہے۔



متعللقہ خبریں