صدر ایردوان کی کورناوبا کی روک تھام کے لیے ویکسین لگوانے کی اپیل

صدر ایردوان نے ا اپنے  ٹویٹر اکاونٹ پر  اپنے بیان میں کہا ہے کہ  خدا کا شکر ہےکی ترکی میں ایک سو ملین افراد کو لگائی جاچکی

1705383
صدر ایردوان کی کورناوبا کی روک تھام کے لیے ویکسین لگوانے کی اپیل

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی میں نئی ​​قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) وبا کی روک ٹھام  کے انتظامات کے تحت ویکسین کی خوراکوں کی تعداد 100 ملین تک پہنچ گئی ہے۔

صدر ایردوان نے ا اپنے  ٹویٹر اکاونٹ پر  اپنے بیان میں کہا ہے کہ  خدا کا شکر ہےکی ترکی میں ایک سو ملین افراد کو لگائی جاچکی ہے۔ ترکی کی مقامی طور پر تیار کردہ ویکسین  TURKOVAC کے وسیع پیمانے پر استعمال کے ساتھ ، مجھے امید ہے کہ ہم جلد سے جلد اپنے ملک سے اس لعنت کو ختم کر دیں گے۔ میں اپنے تمام شہریوں کوکورونا وبا کی روک تھام کے لیے  اس کے لیے شروع کردہ جنگ میں  حصہ لے کر ویکسین لگوائیں۔



متعللقہ خبریں