سوڈان میں ایک ملین ہیکٹرزرعی اراضی ترکی پروسسینگ کے لیے استعمال کرے گا: نائب صدر فواد اوکتائے

نائب صدر اوکتائے نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ "ترکی سوڈان کاروباری افراد" کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے  کیا ، اس اجلاس میں  سوڈان کی خودمختاری کونسل کے چیئرمین جنرل عبدالفتاح البرہان نے  بھی شرکت کی

1690664
سوڈان میں ایک ملین  ہیکٹرزرعی اراضی ترکی  پروسسینگ کے لیے استعمال کرے گا: نائب صدر  فواد اوکتائے
Abdulfettah el-Burhan.jpeg

نائب صدر فوات اوکتائے  نے کہا ہے کہ سوڈان میں ، 100 ہزار ہیکٹر ، یعنی 1 ملین ایکڑ زرعی زمین ، ترکی   کی جانب سے  پروسیسنگ کرنے  کے لیے  جگہ مختص  کردی گئی ہے۔

اوکتائے نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ "ترکی سوڈان کاروباری افراد" کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے  کیا ، اس اجلاس میں  سوڈان کی خودمختاری کونسل کے چیئرمین جنرل عبدالفتاح البرہان نے  بھی شرکت کی۔

نائب صدر اوکتائے نے کہا کہ  سوڈان کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھا جائے گا۔

نے کہا ہے کہ سوڈان میں ، 100 ہزار ہیکٹر ، یعنی 1 ملین ایکڑ زرعی زمین ، ترکی   کی جانب سے  پروسیسنگ کرنے  کے لیے  جگہ مختص  کردی گئی ہے۔

اس موقع پر  سوڈان کی خودمختاری کونسل کے چیئرمین جنرل عبدالفتاح البرہان نے  کہا کہ ترکی اور سوڈان کے موجودہ تجارتی حجم کو بہت آسانی سے 2 ارب ڈالر تک بڑھایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ   سوڈان ترقی یافتہ دنیا کے ممالک میں اس مقام پر پہنچنے کے لیے ایک عبوری دور  سے گزر رہا ہے  اور دور میں  وہ ترکی  کی  حمایت  کی حمایت  پر مشکور ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ترکی ہمارے لیے بہت اہم  ملک  ہے جس کے تجربات  اور مواقع اور سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔



متعللقہ خبریں