ترکی میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع وان  میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے تین  دہشتگرد مارے گئے

1686112
ترکی میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

 ترک ضلع وان  میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے تین  دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق، چالدران نامی قصبے  میں پولیس کی خصوصی ٹیم کی جانب سے آپریشن کیا گیا ۔

 اس آپریشن مین تین دہشتگرد مارے گئے۔

 



متعللقہ خبریں