شمالی عراق میں آپریش:7 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے سات دہشتگرد ہلاک ہو گئے

1683608
شمالی  عراق میں آپریش:7 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے سات دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

ترک وزارت دفاع  نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ سرحد پار آپریشن کے تحت پنجہ آپریشن جاری ہے۔

اس آپریشن کے نتیجے میں ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں مختلف علاقوں کے خلاف آپریشن کے نتیجے میں پی کے کے کے سات دہشتگرد ہلاک کر یدئے۔

کہا گیا ہے کہ دہشتگردوں کا مکمل صفایا ہونے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے۔

 

 



متعللقہ خبریں