صدر ایردوان آگ سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کرنے کے لیے انطالیہ تشریف لے گئے

صدر ایردوان  کا مناوگات  یوتھ سنٹر میں  آگاہی حاصل کرنے کے بعد مارمرس کا دورہ متوقع

1683276
صدر ایردوان آگ سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کرنے  کے لیے انطالیہ تشریف لے گئے

صدر رجب طیب ایردوان جنگلات کی آگ سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ  لینے کے لیے انطالیہ تشریف لے گئے۔

آج قاہرامان ماراش کے مجوزہ  دورے کو منسوخ کرنے والے صدر ایردوان استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے کو تشریف لے گئے جہاں سے وہ انطالیہ روانہ ہو گئے۔

صدر ایردوان  کا مناوگات  یوتھ سنٹر میں  آگاہی حاصل کرنے کے بعد مارمرس کا دورہ متوقع ہے۔

 



متعللقہ خبریں