ترکی: ایردوان ۔ تیبون ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے الجزائر کے صدر عبدالمجید تیبون  کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی

1682922
ترکی: ایردوان ۔ تیبون ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے الجزائر کے صدر عبدالمجید تیبون  کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔

صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ترکی۔الجزائر  تعلقات اور تیونس کے حالات سمیت علاقائی مسائل پر بات چیت کی گئی۔



متعللقہ خبریں