ترکی کی جنگلاتی آگ،آذربائیجان کا اظہار تعزیت

وزیر خارجہ  جیہون بائراموف نےاپنی ٹویٹ میں کہا کہ ہمیں ترکی میں لگی جنگلاتی آگ اور انسانی جانوں کے ضیاں پر افسوس ہے ج کی مغرفت کے طلبگار ہیں

1682658
ترکی کی جنگلاتی آگ،آذربائیجان کا اظہار تعزیت

 آذربائیجان نے ترکی کے مختلف علاقوں میں جنگلاتی آگ کی وجہ سے تباہی پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر خارجہ  جیہون بائراموف نےاپنی ٹویٹ میں کہا کہ ہمیں ترکی میں لگی جنگلاتی آگ اور انسانی جانوں کے ضیاں پر افسوس ہے ج کی مغرفت کے طلبگار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  اس مشکل وقت میں ہم بردار ملک ترکی کے ساتھ ہیں اور ہر قسم کے تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں