ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کو ٹھکانوں تک رسائی حاصل کرتے ہوئے ان کو وہاں ہی دفن کیا جا رہا ہے

1681679
ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے ، تین دہشت گردوں کو غیر فعال بنادیا گیا ہے۔

وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کو ٹھکانوں تک رسائی حاصل کرتے ہوئے ان کو وہاں ہی دفن کیا جا رہا ہے۔  

شمالی عراق کےحقورق میں موجود  تین  دہشت گردوں کو ایک فضائی آپریشن کے ذریعے ہلاک کردیا گیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ   ہم نے اپنے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں ہونے دیں گے۔ ہم ان کو  تباہ کرکے ہی دم لیں گے۔



متعللقہ خبریں