ٹرکش اسٹارز کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی فضاوں میں پرواز اور سلامی

ٹرکش اسٹارز نے قبرص امن آپریشن اور یومِ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ امن و آزادی کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر فضائی مظاہرہ کیا اور سلامی پیش کی

1678320
ٹرکش اسٹارز کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی فضاوں میں پرواز اور سلامی

ٹرکش اسٹارز ایکروبیٹ ٹیم نے قبرص امن آپریشن اور یومِ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ امن و آزادی کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر فضائی مظاہرہ کیا اور سلامی پیش کی۔

قبرص امن آپریشن اور یومِ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ امن و آزادی  کی 47 ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریبات  میں ایف۔16 جنگی طیاروں کے ساتھ ساتھ ٹرکش اسٹارز کی طرف سے بھی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے آسمانوں پر مظاہرے اور سلامی کی پرواز کی گئی۔



متعللقہ خبریں