وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی برطانوی ہم منصب  ڈومینک راب سے ٹیلی فون پر بات چیت

وزارت خارجہ کی جانب سے دیئے گئے ایک تحریری بیان میں ، بتایا گیا ہے کہ چاوش اولو نے  برطانوی  وزیر خارجہ  ڈومینک راب  سے  ٹیلیفون پر بات چیت کی

1677494
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی برطانوی ہم منصب  ڈومینک راب سے ٹیلی فون پر بات چیت

 وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے برطانوی ہم منصب     ڈومینک راب سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔

وزارت خارجہ کی جانب سے دیئے گئے ایک تحریری بیان میں ، بتایا گیا ہے کہ چاوش اولو نے  برطانوی  وزیر خارجہ  ڈومینک راب  سے  ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں  قبرص اور ترکی کے لئے نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) سفری پابندیاں  اور دیر موضوعات پر بات چیت کی گئی۔



متعللقہ خبریں