اس وقت تک 18 سال اور زاہد عمر کے 60 فیصد افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک لگائی جاچکی ہے: وزیر صحت

انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر کرتے ہوئے  کہا ہےکہ  کم از کم 37 ملین  دو لاکھ  50 ہزار کو ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگائی جا چکی ہے

1672676
اس وقت تک 18 سال اور زاہد عمر کے 60 فیصد  افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک لگائی جاچکی ہے: وزیر صحت

وزیر صحت فخر الدین  قوجہ نےکہا ہے کہ  18 سال اور اس سے زیادہ عمر کے افرادکو لگائی جانے والی ویکسین کی شرح 60 فیصد تک جا پہنچی ہے۔

 انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر کرتے ہوئے  کہا ہےکہ  کم از کم 37 ملین  دو لاکھ  50 ہزار کو ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگائی جا چکی ہے ۔ اس طرح ، 18 سال اور اس سےزاہد   عمروالے 60 فیصد سے زاہد افراد کو  ویکسین کی پہلی خوراک لگائی جاچکی ہے۔  پہلی ، دوسری اور تیسری خوراک کی کل تعداد 56 ملین سے زاہد ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں فوری طور پر   رجوع کریں اوور اپائنمنٹ لے کر  ویکسین لگوائیں۔



متعللقہ خبریں