سوشل میڈیا میونسپلٹی سروس کبھی بھی بلدیاتی خدمات کی جگہ نہیں لے سکتی: صدر ایردوان

انہوں نے کہا کہ "میں خاص طور پر آپ سے کہتا ہوں کہ آپ اپنے شہر کے ہر گھر پہنچیں ، مسائل دیکھیں اور اپنے شہریوں کی پریشانیوں کے بارے میں فکر کریں

1663369
سوشل میڈیا میونسپلٹی سروس کبھی بھی بلدیاتی خدمات کی جگہ نہیں لے سکتی: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  جو  جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چئیرمین بھی ہیں نے  میئروں کے اجلاس  سے خطاب کیا ہے۔

صدر  ایردوان  نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا میونسپلٹی سروس بلدیہ کی جگہ نہیں لے سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ "میں خاص طور پر آپ سے کہتا ہوں کہ آپ اپنے شہر کے ہر گھر پہنچیں ، مسائل دیکھیں اور اپنے شہریوں کی پریشانیوں کے بارے میں فکر کریں۔



متعللقہ خبریں