ترکی: آقار۔ للائڈ ملاقات

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار کی امریکہ کے وزیر دفاع للائڈ آسٹن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات

1661376
ترکی: آقار۔ للائڈ ملاقات

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے امریکہ کے وزیر دفاع للائڈ آسٹن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق کل آقار اور آسٹن کے درمیان مذاکرات تعمیری رہے۔ دونوں وزراء نے نیٹو سربراہی اجلاس کے بعد علاقائی و دو طرفہ دفاعی و سلامتی کے مضوعات پر تبادلہ خیالات کیا۔

امریکہ وزارت دفاع پینٹاگون کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق للائڈ اور آقار  نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون اور افغانستان میں ڈپلومیٹک موجودگی کے دوام کے بارے میں بات چیت کی۔



متعللقہ خبریں