ترک میزائل آتماجا نے پہلی بار ایک بحری جہاز کو ٹھیک نشانہ بنایا

ترک صدر  نے تجرباتی   لانچنگ اور ہدف کو نشانہ بنانے  کے مناظر کو بھی شیئر کیا

1661051
ترک میزائل آتماجا نے پہلی بار ایک بحری جہاز کو ٹھیک نشانہ بنایا

صدر رجب طیب ایروان  کا کہنا ہے کہ  آتماجا بحری جہاز  شکن  میزائل نے  کل  ترک مسلح افواج کے  سازو سامان میں شامل  کرنے  سے قبل  اپنی  آخری آزمائش  میں پہلی بار ایک بحری جہاز کو ٹھیک نشانہ بنایا  ہے۔

ترک صدر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  ہمارے نیلے وطن کی اسٹیل کی تلوار  آتمار بحری جہاز شکن میزائل  نے  ترک مسلح افواج کے باقاعدہ استعمال سے پیشتر   ایک ٹیسٹ پرواز کے دوران   ایک بحری جہاز کو عین نشانہ بنایا ہے۔

صدر  نے تجرباتی   لانچنگ اور ہدف کو نشانہ بنانے  کے مناظر کو بھی شیئر کیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں