آذربائیجان کے علاقے شوشا کی بازیابی پر آذری فوج کو ترک فوج کی سلامی

وزارت نے آذربائیجان کے لیے خصوصی طور پر  تیار کردہ  ویڈیو کلپ کو ٹویٹر پر شیئر کیا

1658940
آذربائیجان کے علاقے شوشا کی بازیابی پر آذری فوج کو  ترک فوج کی سلامی

ترک وزارت دفاع نے  شوشا کو قبضے سے نجات دلانے والے آذری فوج   کو سلامی  پیش کی ہے۔

وزارت نے آذربائیجان کے لیے خصوصی طور پر  تیار کردہ  ویڈیو کلپ کو ٹویٹر پر شیئر کیا۔

سماجی رابطوں کے پیج پر  ترک  وزارت دفاع  نے لکھا ہے کہ ’’ہم  صدر محترم  رجب طیب ایردوان اور آذری صدر  الہام علی یف کی جانب سے تاریخی دورہ کیے جانے والے  شوشا کو واحد وطن کاروائی  کے ذریعے  دشمن کے قبضے سے نجات دلانے والی    بہادر آذری فوج اور ہیرو آذری  ترک بھائیوں کو سلامِ خلوص  پیش کرتے ہیں۔‘‘



متعللقہ خبریں