ترکی:ضلع سیرت میں پی کےکے کا حملہ،1محافظ شہید

پرواری جینڈررمیری کو اطلاع ملی کہ علاقے میں پی کےکے کے دہشتگردوں  نے حملہ کر دیا ہے جس میں ایک محافظ شہید اور ایک دیگر زخمی ہو گیا

1655213
ترکی:ضلع سیرت میں پی کےکے کا حملہ،1محافظ شہید

 ترک ضلع سیرت کے قصبے پرواری میں دہشتگرد تنظیم پی کے  کے کے آتشیں حملے میں ایک محافظ شہید اور ایک دیگر زخمی ہو گیا ۔

 ضلعی انتظامیہ کے مطابق،پرواری جینڈررمیری کو اطلاع ملی کہ علاقے میں پی کےکے کے دہشتگردوں  نے حملہ کر دیا ہے جس میں ایک محافظ شہید اور ایک دیگر زخمی ہو گیا ۔

زخمی محافظ کو سیرت کے سرکاری اسپتال میں داخ کروا دیا گیا ہے۔

علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں