وزیرخارجہ میولود چاوش اولو کل جرمنی کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر خارجہ چاوش اولو اپنے اس ایک روزہ دورے میں جرمن حکام  کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں دوطرفہ اور علاقائی امور کے علاوہ ترکی اور یورپی یونین کے تعلقات پر بات چیت کریں گے

1634446
وزیرخارجہ میولود چاوش اولو کل جرمنی کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر خارجہ   میولود چاوش اولو   کل جرمنی کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ چاوش اولو کل جرمنی کا  ایک روزدورہ کریں  گے   ۔

وزیر خارجہ چاوش اولو اپنے اس ایک روزہ دورے میں جرمن حکام  کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں دوطرفہ اور علاقائی امور کے علاوہ ترکی اور یورپی یونین کے تعلقات پر بات چیت کریں گے۔



متعللقہ خبریں