قومی فضائی دفاعی میزائل سسٹم حصار-اے کا کامیاب تجربہ

قومی فضائی دفاعی میزائل سسٹم حصار-اے  نے  خود مختار لانچنگ سسٹم کی مدد سےایک طیارے کو کامیابی سے  نشانہ بنایا  گیا

1633716
قومی فضائی دفاعی میزائل سسٹم حصار-اے کا کامیاب تجربہ

مقامی  طور پر طیار کردہ  قومی فضائی دفاعی میزائل سسٹم حصار-اے  نے  خود مختار لانچنگ سسٹم کی مدد سےایک طیارے کو کامیابی سے  نشانہ بنایا  ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ"لو الٹیٹیوٹ ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم (HİSAR-A) پروجیکٹ" کے تجربے کے  دائرہ کار میں؛ 3 مئی 2021 کو خودمختار میزائل لانچنگ سسٹم  HİSAR-A   سے میزائل فائر کرکے ، ہدف طیارے کو  کامیابی  سے  نشانہ بنا یا گیا۔



متعللقہ خبریں