آرمینی نسل کشی کی اصطلاح استعمال کرنے والے امریکہ کے خلاف حماس کا رد عمل

امریکہ کے اقلیتی معاملے کو آلہ کار بنانے کی کوشش اب کوئی وقعت نہیں رکھتی

1628363
آرمینی نسل کشی کی اصطلاح استعمال کرنے والے امریکہ کے خلاف حماس کا رد عمل

حماس کے ترجمان سامی زہری نے امریکی صدر جو بائڈن کے سن 1915 کے واقعات کو ’نسل کشی‘ سے تعبیر کرنے  کے برخلاف  ترکی کے حق میں  ایک پیغام جاری کیا ہے۔

ابو زہری  نے اپنی ٹویٹ میں نسل کشی کی اصطلاح استعمال کیے جانے پر اپنے رد عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ’’امریکی دباؤ اور مداخلت کے بر خلاف  ہم ترکی کے شانہ بشانہ ہیں‘‘،  امریکہ کے اقلیتی معاملے کو آلہ کار بنانے کی کوشش اب کوئی وقعت نہیں رکھتی کیونکہ یہ ایک سستی سیاست  کے مترادف ہے۔

 



متعللقہ خبریں