وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کی روسی سفیر ایلکسی یارہوف سے ملاقات

چاوش اولو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک پیغام   شئیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے انقرہ میں روسی سے سفیر یار ہوف سے  ملاقات کی ہے

1624221
وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کی روسی سفیر ایلکسی یارہوف سے ملاقات

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے انقرہ میں روسی سفیر ایلکسی یارہوف  کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔

چاوش اولو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک پیغام   شئیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے انقرہ میں روسی سے سفیر یار ہوف سے  ملاقات کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس ملاقات میں ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال  کرنے کے علاوہ  علاقائی امور اور سیاحت کے میدان میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں