" اربیل پر حملے"چاوش اولو کا مسرور بارزانی سے رابطہ
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے عراقی کردی علاقائی انتظامیہ کے وزیر اعظم مسرور بارزانی سے گزشتہ روز ٹیلی فون پر رابطہ کرتےہوئے اربیل میں ہوئے حملوں پر اظہار تعزیت کیا ہے
1621743

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے عراقی کردی علاقائی انتظامیہ کے وزیر اعظم مسرور بارزانی سے گزشتہ روز ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بات چیت میں اربیل میں ہوئے حملوں سے متعلق افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
وزیر خارجہ نے اپنی ٹویٹ پر کہا ہے کہ شمالی عراق کے علاقے بشیکا میں ایک اڈے پر حملوں کے نتیجے میں شہید ہوئے ترک فوجی کے لیے مغفرت اور اس کے اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں۔
متعللقہ خبریں

آج ترکی عالمی پلیٹ فارم میں اثر رسوخ کا حامل ملک ہے، صدر ایردوان
عصر حاضر میں ترقی اور انسانی امداد میں دنیا بھر کے لیے مثال ےتشکیل دینے والا ایک ترکی سب کے سامنے ہے

وزارت دفاع کا وفد ایف۔16 کی خرید کے لیے امریکہ روانہ
امریکہ سے ایف۔16 کے حصول اور جدت کے دائرہ عمل میں ترکی میں تین اجلاس منعقد ہو چکے ہیں