ترک سات 5 اے  سیٹلائٹ مئی کے پہلے ہفتے مدار میں اپنی جگہ بنا لے گا: وزیر مواصلات

قارا اسماعیل اولو   نے ان خیالات کا اظہار ترکی کے  سیٹلائٹ اور خلائی سفر 5A ، 5B ، 6A اور سے متعلق حالیہ پیشرفت سے متعلق انقرہ میں ترک سات کمپنی کے  گول باشی مرکز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا

1616481
ترک سات 5 اے  سیٹلائٹ مئی کے پہلے ہفتے مدار میں اپنی جگہ بنا لے گا: وزیر مواصلات

وزیر مواصلات  اینڈ انفراسٹرکچر عادل قارا اسماعیل اولو  نے کہا کہ ترک سات 5 اے  سیٹلائٹ مئی کے پہلے ہفتے میں 31 ڈگری مشرقی مدار میں پہنچ جائے گا۔

قارا اسماعیل اولو   نے ان خیالات کا اظہار ترکی کے  سیٹلائٹ اور خلائی سفر 5A ، 5B ، 6A اور سے متعلق حالیہ پیشرفت سے متعلق انقرہ میں ترک سات کمپنی کے  گول باشی مرکز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا  کہ ترکی  اس سال کی چوتھی سہ ماہی میں خلاء میں اپنےترک سات  5 بی سیٹلائیٹ کو  خلا میں چھوڑے گا۔

قارا اسماعیل اولو   نے کہا کہ ترکی  2022 میں ترک سات  6 اے کو خلا میں بھیجنے کا ارادہ  رکھتا ہے۔



متعللقہ خبریں