شام:ترک پولیس نے ایک بم حملہ ناکام بنا دیا

ترک ادارہ  پولیس کے مطابق،شامی شہر عزیز میں پی کےکے کے دہشتگردوں نے سڑک کنارے دیسی ساختہ بم نصب کر رکھا تھا جسے ناکارہ بنا دیا گیا ہے

1616736
شام:ترک پولیس نے ایک بم حملہ ناکام بنا دیا

ترک پولیس نے شامی شہر عزیز میں ایک دہشتگرد حملہ ناکام بنا دیا۔

ترک ادارہ  پولیس کے مطابق،شامی شہر عزیز میں پی کےکے کے دہشتگردوں نے سڑک کنارے دیسی ساختہ بم نصب کر رکھا تھا۔

 بتایا گیا ہے کہ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے تین کلوگرام وزنی دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا۔



متعللقہ خبریں