قونیہ میں کرتب باز فوجی طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ شہید

خبر کےمطابق، ترک ضلع قونیہ  شہر کے عین وسط میں ایک فوجی کرتب باز طیارہ گر گیا  جس میں سوار پائلٹ شہید ہو گیا ہے

1616597
قونیہ میں کرتب باز فوجی طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ شہید

 ترک ضلع قونیہ  شہر کے عین وسط میں ایک فوجی  تربیتی طیارہ گر گیا  جس میں سوار پائلٹ شہید ہو گیا ہے۔

بتایا گیا ہےکہ جائے  حادثہ پر آگ بجھانے اور طبی عملہ پہنچ چکا ہے جبکہ تلاش کے کام کے لیے  ہیلی کاپٹر بھی روانہ کر دیئے گئے ہیں۔

NF5 قسم کا یہ کرتب باز طیارہ قونیہ کے فضائی اڈے سے  اڑا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں