عالمی یوم طب پر صدر ایردوان کی مبارکباد

ایردوان  نے صدارتی کلیہ میں  خدمات ادا کرنے والے شعبہ صحت سے منسلک ملازمین سے ملاقات کی

1616725
عالمی یوم طب پر صدر ایردوان کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے  حفظان صحت کے شعبے سے وابستہ کارکنان کے عالمی یوم صحت  کی مبارکباد پیش کی ہے۔

ایردوان  نے صدارتی کلیہ میں  خدمات ادا کرنے والے شعبہ صحت سے منسلک ملازمین سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے کے ساتھ ساتھ اس اہم یوم کی دلی مبارکباد  پیش کی۔

 



متعللقہ خبریں