ترکی، ایک دن میں 29 ہزار 81 افراد میں کورونا وائرس کا تعین

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 153مریض چل بسے جس سے مجموعی جانی نقصان 30 ہزار 772 تک پہنچ گیا

1609313
ترکی، ایک دن میں 29 ہزار 81 افراد میں کورونا وائرس کا تعین

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 153مریض چل بسے۔

جس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  30ہزار772تک ہو گیا ہے۔

ایک دن میں2 لاکھ20ہزار985کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں1 ہزار 253 مریضوں  کاتعین ہوا ،  ٹیسٹ مثبت آنے والے افراد کی تعداد 29 ہزار 81 ریکارڈ ہوئی ہے۔

اسی دورانیہ میں20ہزار208مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد29لاکھ 21ہزار37تک ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں