لیبیا کی قومی کونسل کے صدر کا دورہ ترکی،دو طرفہ معاملات پر غور کا امکان

ترک صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق ،فراِئض سنبھالنے کے بعد لیبیا کی قومی کونسل کے صدر کا یہ پہلا دورہ ہوگا جس میں ترکی۔لیبیا تعلقات کےتمام پہلووں پر نظر ثانی کیا جائے گا

1608836
لیبیا کی قومی کونسل کے صدر کا دورہ ترکی،دو طرفہ معاملات پر غور کا امکان

لیبیا کی قومی کونسل کے صدر محمد یونس المنفی صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر  ترکی کا دورہ کریں گے۔

ترک صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق ،فراِئض سنبھالنے کے بعد لیبیا کی قومی کونسل کے صدر کا یہ پہلا دورہ ہوگا جس میں ترکی۔لیبیا تعلقات کےتمام پہلووں پر نظر ثانی کیا جائے گا۔

خبر ہے کہ   دو طرفہ تعاون میں فروغ پرمبنی اقدامات کے علاوہ بات چیت میں علاقائی و عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 

 



متعللقہ خبریں