ترک وزیر خارجہ کی فرانسیسی ہم منصب سے برسلز میں ملاقات

شام اور لیبیا  سمیت علاقائی معاملات پر باہمی صلاح مشورے کا عمل جاری رہے گا

1607378
ترک وزیر خارجہ کی فرانسیسی ہم منصب سے برسلز میں ملاقات

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے برسلز میں فرانسیسی ہم منصب جین ییوس کے درائن  سے ملاقات کی ۔

نیٹو   کے وزرا خارجہ کے اجلاس  میں شرکت کی غرض سے دارالحکومت برسلز کا دورہ کرنے والے چاوش اولو نے سماجی میڈیا پر  فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات کرنے کی وضاحت کی ہے۔

جناب  چاوش اولو نے اپنے پیغام میں واضح کیا گیا ہے کہ ’’ ہم اقتصادی و تجارتی مشترکہ کمیشن اجلاس اور بزنس فورم کی میزبانی کریں گے۔ شام اور لیبیا  سمیت علاقائی معاملات پر باہمی صلاح مشورے کا عمل جاری رہے گا۔ ‘‘

 



متعللقہ خبریں