شام: ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی،11 دہشت گرد ہلاک

ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  بعض دہشتگردوں نے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقےمیں داخلے کی کوشش کی   جس پر ترک کمانڈوز نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے انہیں موقع پر ہی ہلاک کر دیا

1607400
شام: ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی،11 دہشت گرد ہلاک

 شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے گیارہ دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  بعض دہشتگردوں نے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقےمیں داخلے کی کوشش کی   جس پر ترک کمانڈوز نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے انہیں موقع پر ہی ہلاک کر دیا۔

بیان میں مزید کہا گیاہے کہ علاقے کے امن و امان کو خراب کرنے کی تمام کوششیں ناکام بنا دی جائیں گی۔

 



متعللقہ خبریں