ترکی میں کورونا سے یومیہ اموات کی تعداد میں گراوٹ کا عمل جاری

ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  28ہزار901تک جا پہنچا ہے

1596162
ترکی میں کورونا سے یومیہ اموات کی تعداد میں گراوٹ کا عمل جاری

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 62کورونا مریض کورونا وائرس کے ہاتھوں شکست کھا  گئے۔

ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  28ہزار901تک جا پہنچا ہے۔

ایک دن میں1 لاکھ38ہزار214 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں698 مریضوں  کاتعین ہوا ہے تو  11 ہزار 302 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

اسی دورانیہ میں7ہزار711مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد26لاکھ 8ہزار848تک ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں