امریکہ میں فیتو کے پراپیگنڈا کے برخلاف ترکی کا بامعنی رد عمل
ٹائمز اسکوائر میں گھومنے والے ٹرک پر ڈیجیٹل اسکرین کے ذریعے فیتو کے اصلی چہرے اور جولائی کے بغاوت اقدام کے مناظر

متحدہ امریکہ کے شہر نیو یارک کے عالمی شہرت یافتہ ٹائمز اسکوائر پر فیتو دہشت گرد تنظیم کے ارکان کی جانب سے ترکی پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش کے خلاف ترکی کے رد عمل سے ہٹائے گئے بورڈ کے بر خلاف کل ڈیجیٹل اسکرین کے حامل ایک ٹرک پر ایک جوابی بینر دکھایا گیا۔
ٹرکش، امریکن نیشنل اسٹریئرنگ کمیٹی کے زیر تعاون ٹائمز اسکوائر میں گھومنے والے ٹرک پر ڈیجیٹل اسکرین کے ذریعے فیتو کے اصلی چہرے اور جولائی کے بغاوت اقدام کے مناظر دکھائے گئے۔
اس پر صدر رجب طیب ایردوان کے 15 جولائی سالانہ چوتھی یاد کے موقع پر کہے گئے اشعار کا انگریزی ترجمہ بھی پیش کیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ یہ ٹرک تین دنوں تک روزانہ 8 گھنٹے ٹائمز اسکوائر میں چکر کاٹے گا۔
متعللقہ خبریں

ترکی، ادانہ سے داعش کے دو نام نہاد سرغنہ گرفتار
رہا کیے جانے والے دیگر ملزمین کو ملک بدر کرنے کے لیے ضلعی امیگریشن ادارے کے سپرد

ترکی، مہلک وائرس کورونا نے مزید 289 افراد کو موت کی نیند سلا دیا
ایک دن میں3 لاکھ20ہزار78کورونا ٹیسٹ کیے گئے، 63 ہزار 82 افراد کا ٹیسٹ مثبت