ترک خفیہ ایجنسی کی کاروائی،3 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے نام نہاد خفیہ ومالی سرگرمیوں میں ملوث تین دہشتگرد عراقی شہر متینہ میں ترک خفیہ ایجنسی کے ایک آپریشن میں مارے گئے
1588359

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے نام نہاد خفیہ ومالی سرگرمیوں میں ملوث تین دہشتگرد عراقی شہر متینہ میں ترک خفیہ ایجنسی کے ایک آپریشن میں مارے گئے۔
موصولہ خبر کے مطابق، پی کےکے کے ان نام نہاد دہشتگردوں نے خفیہ ملاقات کرنا تھی جس کی خبر تکر خفیہ ایجنسی کو ملی ۔
ایجنسی نے موقع پر کاروائی کرتے ہوئے متینہ کے علاقے میں ان دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔
متعللقہ خبریں

ترکی: ساحلی سکیورٹی فورسز کی فوری کاروائی، 56 پناہ گزینوں کو بچا لیا گیا
ترکی کے ضلع چناق قلعے اور ازمیر کے کھلے سمندر میں 56 پناہ گزینوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا