ترک اور یونانی عسکری وفود کے مابین مسائل کے حل کے لیے دسواں اجلاس
ترکی۔ یونان فوجی وفود کے درمیان مسئلے کے حل کے لیے دسویں بار تیکنیکی معاملات پر بات چیت ہوئی
1587240

ترکی اور یونان کے فوجی وفود کے درمیان ’’تفریقی اصولوں‘‘ پر غور کیے جانے والے تیکنیکی اجلاس کے سلسلے کا دسواں اجلاس نیٹو کے ہیڈ کوارٹر میں سر انجام پایا۔
دفتر ِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ’’صدر رجب طیب ایردوان اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ کی بات چیت کے بعد منعقد کیے جانے کا فیصلہ کردہ ترکی۔ یونان فوجی وفود کے درمیان مسئلے کے حل کے لیے دسویں بار تیکنیکی معاملات پر بات چیت ہوئی ہے۔
متعللقہ خبریں

ترکی: ساحلی سکیورٹی فورسز کی فوری کاروائی، 56 پناہ گزینوں کو بچا لیا گیا
ترکی کے ضلع چناق قلعے اور ازمیر کے کھلے سمندر میں 56 پناہ گزینوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا