مزید 2 دہشتگردوں نے خود کو قانون کے حوالے کردیا،کل تعداد 27 ہو گئی

ترک امور داخلہ کے مطابق، یہ دونوں دہشتگرد سن 2014  تا 2019 کے درمیان  پی کےکے   میں شامل ہوئے تھے جنہوں نے عراق اور شام میں تخریب کاریوں میں حصہ لیا تھا

1586166
مزید 2 دہشتگردوں نے خود کو قانون کے حوالے کردیا،کل تعداد 27 ہو گئی

 ترک حفاظتی  قوتوں کی کوششوں سے مزید دو دہشتگردوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق، یہ دونوں دہشتگرد سن 2014  تا 2019 کے درمیان  پی کےکے   میں شامل ہوئے تھے جنہوں نے عراق اور شام میں تخریب کاریوں میں حصہ لیا تھا۔

مزید بتایا گیا ہے کہ  اس سال کے دوران اب تک 27 دہشتگرد خود کو ترک حکام کے حوالے کر چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں