ٹرکش ائیر لائِنز THY یومیہ 592 پروازوں کے ساتھ یورپ میں سر فہرست

ورپی ایئر نیویگیشن سیفٹی آرگنائزیشن (یوروکونٹرول) کی فلائٹ ٹریفک رپورٹ کے مطابق ،  8 سے 14 فروری کے درمیانی عرصے کے دوران ٹرکش ائیر لائنز  نے  یورپ میں  اپنے تمام  حریفوں کو یومیہ اوسط 592 پروازوں سے پیچھے چھوڑ دیا ہے

1584594
ٹرکش ائیر لائِنز THY یومیہ 592 پروازوں کے ساتھ یورپ میں سر فہرست

ٹرکش   ایئر لائنز (THY) گذشتہ ہفتے اوسطا 592 پروازوں کے ساتھ یورپ بھر  میں سرفہرست رہی۔

یورپی ایئر نیویگیشن سیفٹی آرگنائزیشن (یوروکونٹرول) کی فلائٹ ٹریفک رپورٹ کے مطابق ،  8 سے 14 فروری کے درمیانی عرصے کے دوران ٹرکش ائیر لائنز  نے  یورپ میں  اپنے تمام  حریفوں کو یومیہ اوسط 592 پروازوں سے پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ٹرکش ائیر لائینز کے بعد یومیہ  383 پروازوں کے ساتھ  فرانسیسی ائیر لائین کا نمبر پر آتا ہے۔

پیگاسس ایئرلائن یومیہ  263 پروازوں کے ساتھ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔



متعللقہ خبریں