ترکی میں 51 سال بعد موسمِ سرما میں ماہ جنوری گرم ترین ماہ ثابت ہوا

جنوری میں  عام طور  پر ترکی میں کئی سالوں سے اوسط درجہ حرارت 2.7 ڈگری رہا۔ اس سال ماہ جنوری کے موسمِ سرما میں  اوسط درجہ حرارت 5.4 ڈگری رہا۔

1581649
ترکی میں 51 سال بعد موسمِ سرما میں  ماہ جنوری گرم ترین ماہ ثابت ہوا

گذشتہ ماہ جنوری گزشتہ 51 سال کا دوسرا گرم ترین ماہ  ثابت ہوا ہے۔

جنوری میں  عام طور  پر ترکی میں کئی سالوں سے اوسط درجہ حرارت 2.7 ڈگری رہا۔ اس سال ماہ جنوری کے موسمِ سرما میں  اوسط درجہ حرارت 5.4 ڈگری رہا۔

1971 کے بعد سب سے زیادہ اوسط درجہ حرارت جنوری 2003 میں ترکی میں ریکارڈ کیا گیا۔ نوٹ کیے جانے والے  درجہ حرارت کے مطابق ماہ جنوری  2021  میں  51 سالوں میں  دوسری بار  اتنے بڑے  پیمانے  پر گرمی دیکھی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں