وزیر دفاع کی برلن روانگی، مشرقی بحیرہ روم کی صورت حال پر تبادلہ خیال کا امکان
ترک وزیر دفاع خلوصی آقار جرمنی روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ اپنی جرمن ہم منصب کے ساتھ مشرقی بحیرہ روم کی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے
1575603

ترک وزیر دفاع خلوصی آقار جرمنی روانہ ہو گئے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ وہ اس سرکاری دورے کے دوران جرمن ہم منصب این گرٹ کرامپ کیرن بائور سے ملاقات کریں گے۔
اس ملاقات کا اہم موضوع مشرقی بحیرہ روم کی تازہ صورت حال ہوگا۔
متعللقہ خبریں

ترکی، مہلک وائرس کورونا نے مزید 289 افراد کو موت کی نیند سلا دیا
ایک دن میں3 لاکھ20ہزار78کورونا ٹیسٹ کیے گئے، 63 ہزار 82 افراد کا ٹیسٹ مثبت

مقدس ماہ کے دوران درس قرآن کے حوالے سے عدالتی فیصلے نے ہمیں دلی صدمہ پہنچایا ہے، ترک نائب صدر
’حکومت لازمی نگرانی کرتے ہوئے ہر کس کی مذہبی و ضمیری آزادی کا ماحول فراہم کرنے پر مجبور ہے