ترکی یورپ کو گاڑیاں برآمد کرنے والا پانچواں بڑا ملک

براعظم یورپ میں سب سے زیادہ گاڑیاں  تیار کرنے کی 42  تنصیبات جرمنی میں  موجود ہیں اس کے بعد اس کے بعد فرانس 31 تنصیبات ، برطانیہ میں 30 نصیبات، اٹلی میں 23 اور 17 تنصیبات کے ساتھ  اسپین اور ترکی  کا نمبر آتا ہے

1573536
ترکی یورپ کو گاڑیاں برآمد کرنے والا پانچواں بڑا ملک

براعظم یورپ  کے  25 مختلف ممالک میں    2019 کے آخر تک 25گاڑیاں تیار کرنے کی 298 تنصیبات موجود تھیں جبکہ ترکی میں گاڑیاں تیار کرنے یا اسمبل کرنے کی 17 تنصیبات کے ساتھ اٹحارہ یورپی ممالک کو اپنے پیچھے چھوڑ گیا ہے۔

ترکی جو تیار کردہ گاڑیوں کے نصف  سے زا ہد  حصے کو   برآمد کرتی ہے ، آٹوموٹو فروخت کے معاملے میں یورپ میں ایک اہم مقام رکھتا ہے۔

براعظم یورپ میں سب سے زیادہ گاڑیاں  تیار کرنے کی 42  تنصیبات جرمنی میں  موجود ہیں اس کے بعد اس کے بعد فرانس 31 تنصیبات ، برطانیہ میں 30 نصیبات، اٹلی میں 23 اور 17 تنصیبات کے ساتھ  اسپین اور ترکی  کا نمبر آتا ہے۔

اس طرح ، ترکی نے 17 تنصیبات کے ساتھ 18 یورپی ممالک کو اپنے پیچھے چھوڑتے ہوئے پانچیوں پوزیشن حاصل کرچکا ہے۔



متعللقہ خبریں