سی پی ٹی کے وفد کی انقرہ آمد،وزیر قانون سے ملاقات

یہ ملاقات وزارت قانون میں ہوئی جس میں CPT  کے وفد نے تعزیراتی قوانین میں ترمیم پر مبنی  دفعہ 7242  کو سزاوں کے نفاذ اور مقننہ اداروں  کے لحاظ سے مفید قرار دیا

1571142
سی پی ٹی کے وفد کی انقرہ آمد،وزیر قانون سے ملاقات

 وزیر قانون عبدالحمید گل نے یورپی کونسل سے وابستہ  کمیٹی برائے انسداد تشدد کے وفد سے ملاقات کی ۔

 یہ ملاقات وزارت قانون میں ہوئی جس میں CPT  کے وفد نے تعزیراتی قوانین میں ترمیم پر مبنی  دفعہ 7242  کو سزاوں کے نفاذ اور مقننہ اداروں  کے لحاظ سے مفید قرار دیا ۔

 اس سلسلے میں ایک پائلٹ  نظام  کا بھی حوالہ دیا گیا  جس کے تحت گنتی، اور جیلوں میں ڈاکٹروں سے رجوع کرنے کی درخواست کو الیکٹرانک  ذرائع  کے توسط سے متعلقہ حکام تک رسائی   کو ممکن بنانے کی بھی تعریف کی گئی اور اس ے یورپی کونسل کے رکن ممالک کے لیے مثال قرار دیا گیا ۔

 وفد نے ترکی میں قانونی خدمات کے حوالے سے  اصلاحات  کو بھی اہم پیش رفت بتایا ہے ۔

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں