ترکی میں 10 لاکھ لوگوں کو کووڈ۔19 ویکسین لگا دی گئی

ٹیکوں کی دوسری خوراک 28 دن بعد لگائی جائیگی

1567686
ترکی میں 10 لاکھ لوگوں کو کووڈ۔19 ویکسین لگا دی گئی

ترکی میں 14 جنوری بروز جمعرات ملک گیر شروع ہونے والے کورونا ویکسین کے عمل کے دائرہ کار میں  10 لاکھ افراد کو ٹیکے لگا دیے گئے ہیں۔

ملک گیر شروع کردہ ٹیکہ مہم کے پہلے مرحلے میں شعبہ صحت کے ملازمین کو ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

پہلے مرحلے کے دوسرے اقدام کے طور پر کل سے اولڈ ہاوسسز  اور معذور افراد کو ویکسین لگائی جانی شروع ہو گئی ہے۔

ٹیکوں کی دوسری خوراک 28 دن بعد لگائی جائیگی۔

 



متعللقہ خبریں