ترکی: مزید 2 دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی
ترغیبی پروگرام کے نتیجے میں 2 دہشت گردوں نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK سے فرار ہو کر سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی

ترکی میں ترغیبی پروگرام کے نتیجے میں 2 دہشت گردوں نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK سے فرار ہو کر سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی ۔
وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پولیس ڈائریکٹریٹ اور جنیڈر میری جنرل ہیڈ کوارٹر کی طرف سے جاری قائل کرنے کی کاروائیوں کے نتیجے میں گرفتاری پیش کرنے والے دہشتگرد 2010 اور 2014 میں تنظیم میں شامل ہوئے اور آخری کاروائیاں عراق میں کیں۔
ان تازہ گرفتاریوں کے بعد 2021 میں ترغیبی پروگرام کے نتیجے میں قائل ہو کر گرفتاری پیش کرنے والے PKK/KCK کے دہشت گردوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں

ترکی، کورونا سے اموات اور مریضوں کی تعداد میں گراوٹ
ایک دن میں1 لاکھ67ہزار211 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 8 ہزار 314 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا

ترک تاریخ اور ثقافت پر مبنی ڈرامے دنیا بھر میں مقبول ہیں، صدر ایردوان
معاشروں کا اصل سرمایہ ان کے تہذب کو پروان چڑھانے میں خدمات میں پنہاں ہوتا ہے۔