صدر ایردوان کی صومالی وزیر قانون سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر غور

صدر رجب طیب ایردوان نے صومالی وزیر قانون عبدالقادر محمد نور سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر غور کیا گیا

1551677
صدر ایردوان کی صومالی وزیر قانون سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر غور

صدر رجب طیب ایردوان نے صومالی وزیر قانون عبدالقادر محمد نور سے ملاقات کی ۔

 انقرہ میں ہوئی یہ ملاقات چالیس منٹ تک جاری رہی ۔

 بتایا گیا ہے کہ صومالی وزیر قانون  انقرہ یونیورسٹی کے شعبہ سیاسی علوم سے منسلک  بین الاقوامی تعلقات کی شاخ سے فارغ التحصیل ہیں جو کہ اس سال اکتوبر میں اس عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں