ترکی: ایردوان۔ ایرسان ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیر اعظم ایرسان سانر کے ساتھ ملاقات

1551003
ترکی: ایردوان۔ ایرسان ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیر اعظم ایرسان سانرسے ملاقات کی۔

دارالحکومت انقرہ میں صدارتی سوشل کمپلیکس میں ہونے والی یہ بند کمرے کی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔



متعللقہ خبریں