ترک مسلح افواج کے شاملی شام میں آپریشن میں 17 دہشت گرد جہنم رسید

گزشتہ روز شاخ زیتون علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا تھا

1539444
ترک مسلح افواج کے شاملی شام میں آپریشن میں 17 دہشت گرد جہنم رسید

شاخ زیتون علاقے میں  ایک فوجی کے شہید ہونے والی جھڑپ  کے بعد کیے گئے فوجی آپریشن میں 17 دہشت گرد بے بس کر دیے گئے۔

ترک مسلح افواج نے علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے/ وائے پی جی کے دہشت گردوں کے شمالی شام میں ان سے پاک کردہ علاقوں میں سرایت کرنے  کی کوششوں کو بری طرح ناکام بنا دیا گیا۔

گزشتہ روز شاخ زیتون علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا تھا۔

مسلح اور غیر مسلح ٖڈراؤنز کی مدد لیے جانے والے اس آپریشن میں دو  روز کے اندر 17 دہشت گردوں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہ۔

وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’’ترک  فوجیوں نے اپنے ہم وطن کا خون رائیگاں نہیں جانے دیا اور شہید کا بدلہ لے لیا ہے۔‘‘

 

 



متعللقہ خبریں