آعری -ایران سرحد پر 81 کلو میٹرطویل حفاظتی دیوار کا کام مکمل: وزیر داخلہ

سلیمان سویئلو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ پر بین دیتے ہوئے لکھا ہے کہ"ہماری وزارت کے زیر اہتمام   بارڈر فزیکل سکیورٹی سسٹمز کے دائرہ کار میں ، ہماری ایران - ایران سرحد پر 81 کلومیٹر طویل حفاظتی  دیوار کا کام آج مکمل ہو گیا ہے۔ ہم اپنے ک

1539632
آعری -ایران سرحد پر 81 کلو میٹرطویل حفاظتی دیوار کا کام مکمل: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے اعلان کیا کہ آعری-  ایران سرحد پر 81 کلومیٹر طویل حفاظتی دیوار کو مکمل کرلیا گیا ہے۔

سلیمان سویئلو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ پر بین دیتے ہوئے لکھا ہے کہ"ہماری وزارت کے زیر اہتمام   بارڈر فزیکل سکیورٹی سسٹمز کے دائرہ کار میں ، ہماری ایران - ایران سرحد پر 81 کلومیٹر طویل حفاظتی  دیوار کا کام آج مکمل ہو گیا ہے۔ ہم اپنے کارکنوں اور انجینئروں کے شکرگزار ہیں جنہوں نے اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے پوری لگن سے جدوجہد کی ، اور اپنے سیکیورٹی گارڈز کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے دہشت گرد تنظیم کے خطرات کو ختم کیا۔ "

سویئلو نے اپنی پوسٹ میں اس منصوبے کی تصاویر  کو بھی شامل کیا ہے۔



متعللقہ خبریں